
اہلیت برائے داخلہ: |
دراساتِ دینیہ سال اوّل کا امتحان پاس کیا ہو۔ داخلہ کے خواہشمند حضرات و خواتین اپنا LMS User Name اس ای میل پر اپنے نام کے ساتھ بھیجیں: OnlineCourses@QuranAcademy.edu.pk |
اوقاتِ کلاس: |
ہر ہفتہ، صبح 8:45 تا دوپہر 1:00 بجے |
موضوعات: |
عقیدہ، ترجمہ و تفسیر، علم الحدیث، فقہ،لغۃ العربیہ اور علم الصرف و عوامل النحو |