بیان القرآن (منزل 1)

محترم ڈاکٹر اسرار احمدؒ کے معروف دورہِ ترجمہِ قرآن کی 108 ویڈیوز میں سے تعارفِ قرآن اور قرآن مجید کی پہلی منزل یعنی سورۃ الفاتحہ تا سورۃ النساء کی 25 ویڈیوز پر مشتمل کورس۔ یہ دورہِ ترجمہِ قرآن محترم ڈاکٹر اسرار احمدؒ نے 1998 میں کراچی میں ریکارڈ کروایا تھا جس میں انہوں نے مختصر وقت میں تعارفِ قرآن، ترجمہِ قرآن اور مختصر تفسیرِ قرآن مکمل کروائی۔ اس کی افادیت کے پیشِ نظر اسے مکمل آن لائن کورس کی صورت میں بھی پیش کیا جاتا رہا ہے اور اب طلبہ کی سہولت کے لیے اِس کورس کو قرآن مجید کی سات منزلوں میں تقسیم کرکے سات حصوں میں پیش کیا جارہا ہے جس کا پہلا حصہ یہ کورس ہے۔ اِس کورس میں میں ہر کلاس کے ساتھ اس میں پڑھائے گئے مضامین کے حوالے سے سوالات بھی پوچھے جائیں گے۔ یہ کورس 25 ویڈیوز پر مشتمل ہوگا، ہر ویڈیو کا دورانیہ اوسطاً ایک گھنٹہ ہوگا۔ ہر ویڈیو کے ساتھ ایک کوئز نما سوال نامہ بھی دیا جائے گا جس کو طالبِ علم اس درس کو سننے کے بعد حل کرے گا۔ کورس اپنے مقامی وقت کے مطابق کسی بھی وقت اپنی سہولت کے مطابق کیا جاسکتا ہے۔ اس کے لیے وقت کی کوئی قید نہیں ہے۔

بیان القرآن (منزل 2)

محترم ڈاکٹر اسرار احمدؒ کے معروف دورہِ ترجمہِ قرآن کی 108 ویڈیوز میں سے قرآن مجید کی دوسری منزل یعنی سورۃ المائدہ تا سورۃ التوبہ کی 16 ویڈیوز پر مشتمل کورس۔ یہ دورہِ ترجمہِ قرآن محترم ڈاکٹر اسرار احمدؒ نے 1998 میں کراچی میں ریکارڈ کروایا تھا جس میں انہوں نے مختصر وقت میں تعارفِ قرآن، ترجمہِ قرآن اور مختصر تفسیرِ قرآن مکمل کروائی۔ اس کی افادیت کے پیشِ نظر اسے مکمل آن لائن کورس کی صورت میں بھی پیش کیا جاتا رہا ہے اور اب طلبہ کی سہولت کے لیے اِس کورس کو قرآن مجید کی سات منزلوں میں تقسیم کرکے سات حصوں میں پیش کیا جارہا ہے جس کا دوسرا حصہ یہ کورس ہے۔ اِس کورس میں میں ہر کلاس کے ساتھ اس میں پڑھائے گئے مضامین کے حوالے سے سوالات بھی پوچھے جائیں گے۔ یہ کورس 16 ویڈیوز پر مشتمل ہوگا، ہر ویڈیو کا دورانیہ اوسطاً ایک گھنٹہ ہوگا۔ ہر ویڈیو کے ساتھ ایک کوئز نما سوال نامہ بھی دیا جائے گا جس کو طالبِ علم اس درس کو سننے کے بعد حل کرسکیں گے۔ کورس اپنے مقامی وقت کے مطابق کسی بھی وقت اپنی سہولت کے مطابق کیا جاسکتا ہے۔ اس کے لیے وقت کی کوئی قید نہیں ہے۔

بیان القرآن (منزل 3)

محترم ڈاکٹر اسرار احمدؒ کے معروف دورہِ ترجمہِ قرآن کی 108 ویڈیوز میں سے قرآن مجید کی تیسری منزل یعنی سورۃ یونس تا سورۃ النحل کی 10 ویڈیوز پر مشتمل کورس۔ یہ دورہِ ترجمہِ قرآن محترم ڈاکٹر اسرار احمدؒ نے 1998 میں کراچی میں ریکارڈ کروایا تھا جس میں انہوں نے مختصر وقت میں تعارفِ قرآن، ترجمہِ قرآن اور مختصر تفسیرِ قرآن مکمل کروائی۔ اس کی افادیت کے پیشِ نظر اسے مکمل آن لائن کورس کی صورت میں بھی پیش کیا جاتا رہا ہے اور اب طلبہ کی سہولت کے لیے اِس کورس کو قرآن مجید کی سات منزلوں میں تقسیم کرکے سات حصوں میں پیش کیا جارہا ہے جس کا دوسرا حصہ یہ کورس ہے۔ اِس کورس میں میں ہر کلاس کے ساتھ اس میں پڑھائے گئے مضامین کے حوالے سے سوالات بھی پوچھے جائیں گے۔ یہ کورس 10 ویڈیوز پر مشتمل ہوگا، ہر ویڈیو کا دورانیہ اوسطاً ایک گھنٹہ ہوگا۔ ہر ویڈیو کے ساتھ ایک کوئز نما سوال نامہ بھی دیا جائے گا جس کو طالبِ علم اس درس کو سننے کے بعد حل کرسکیں گے۔ کورس اپنے مقامی وقت کے مطابق کسی بھی وقت اپنی سہولت کے مطابق کیا جاسکتا ہے۔ اس کے لیے وقت کی کوئی قید نہیں ہے۔