دراساتِ دینیہ (سالِ دوم)


اہلیت برائے داخلہ:

دراساتِ دینیہ سال اوّل کا امتحان پاس  کیا  ہو۔

 داخلہ کے خواہشمند حضرات و خواتین اپنا LMS User Name اس ای میل  پر اپنے نام کے ساتھ بھیجیں:

OnlineCourses@QuranAcademy.edu.pk

اوقاتِ کلاس:

ہر ہفتہ، صبح 8:45 تا دوپہر 1:00 بجے

موضوعات:

عقیدہ، ترجمہ و تفسیر، علم الحدیث، فقہ،لغۃ العربیہ اور علم الصرف و عوامل النحو

آسان عربی گرامر کورس


اہلیت برائے داخلہ: شرائط برائے سند:
تمام خواتین و حضرات تمام کوئزز میں سے مجموعی طور پر کم از کم 70 فیصد حاصل کرنا
مندرجات: استاذ:
کتاب آسان عربی گرامر مولف لطف الرحمان صاحب کے ابتدائی دو حصوں یعنی اسم و فعل کے اسباق کے مختصر ویڈیوز پر مبنی کورس فاروق احمد صاحب

واٹس ایپ 03334030115 پر سوال کئے جاسکتے ہیں۔سوال ویڈیو اور ٹاپک سے متعلق ہو۔