
مختصرعربی گرامر برائے قرآن فہمی
اہلیت برائے داخلہ: | شرائط برائے سند: |
تمام خواتین و حضرات | تمام کوئزز میں سے مجموعی طور پر کم از کم 70 فیصد حاصل کرنا |
مندرجات: | استاذ: |
کتاب آسان عربی گرامر مولف لطف الرحمان صاحب کے ابتدائی دو حصوں یعنی اسم و فعل کے اسباق کے مختصر ویڈیوز پر مبنی کورس | فاروق احمد صاحب |
واٹس ایپ 03334030115 پر سوال کئے جاسکتے ہیں۔سوال ویڈیو اور ٹاپک سے متعلق ہو۔